میں تنگ ا گیا ہوں ادمیوں کے پیچھے پھر کے بہت جگہ پہ درخواستیں دی مگر سونے دیں اگر اپ میرے ساتھ ساتھ دیتے ہیں تو ادھی قیمت میں دونوں جو ہے نا بھیجتے ہیں یہ رولا میرا
مجھے منظور ہے جتنے کی بکے گی ادھی ادھی
زمین گوجلا میں ہے گوجرہ کے پاس سے گاؤں ہے چار کروڑ سات پر لے ائے
ریکارڈ سینٹر والوں نے کچھ غلط کیا ہے وہ میرا نام سے پٹواری نے ہٹا دی ہے زمین تو چار کنارے سات پالے پچھلے پچھلے سال تھی میرا نام پر ریکارڈ سینٹر سے پٹواری نو انہوں نے پیسے لے کے نہ کچھ تو ادھر ادھر کر دی زمین میں فرد بھیج رہا ہوں اپ کو
Subscribe
Login
0 Comments
Oldest