زمین کی کمپیوٹرائزڈ درستگی

السلام وعلیکم

جب ھم نے زمین خریدی تھی اس وقت انتقلات کے مطابق رقبہ 26 کنال 2 مرلہ تھی۔جب زمین کمپیوٹرائزڈ ھوئ تو رقبہ میں 5 کنال 13مرلے کی کمی واقع ہوئی ہے اس کی درستگی کے لیے طریقہ کار بتائیں شکریہ

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
2 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
2
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x