السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
امید ہے جناب محترم ومکرم اللّٰہ رب العالمین کے بے پناہ فضل و عنایت سے بخیر و عافیت ہونگے ۔
عزت مآب جناب میرا نام ذیشان اظہر ہے اور میرا تعلق لاہور شہر سے ہے جبکہ آبائی گاؤں تحصیل لاوہ ضلع تلہ گنگ کا ایک نواحی گاؤں ہے ۔میری تعلیم بی۔اے + ایم اسلامیات ہے میں پٹوار سسٹم سے متعلق معلومات حاصل کرنا چاہتا ہوں براہِ کرم درست رہنمائی فرما کر ممنون فرمائیں ۔
رابط نمبر 03074129003
ای میل hafizzee0@gmail.com