درستگی رقبہ

میرا سوال یہ ہے کہ ھم نے دو بھائیوں نے رقبہ خریداھے26کنال 2مرلے مینوئل ریکارڈ کے مطابق رقبہ درست ہے جبکہ ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ جب گا ھے تو رقبہ میں تقریباً پانچ کمال رقبہ کی کمی واقع ہوئی ہے جن بندوں سے ھم نے رقبہ خریدا تھا اسمیں سے ایک بندے کا رقبہ ھمارے نام ٹرانسفر نہیں ھوا ھے بلکہ اس کی برادری کا ایک اور بندا جس کا نام بھی وھی تھا اس کی اولاد کے نام رقبہ ٹرانسفر ہو گیا ہے اس کا حل بتائیں کہ ھمارے نام وہ رقبہ کیس ٹرانسفر ہو شکریہ

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x