پنجاب حکومت کی جانب سے خوشخبری!

“اپنی چھت اپنا گھر” اسکیم کے تحت آسان قرضوں کی سہولت

اگر آپ کے پاس پلاٹ موجود ہے اور آپ خواب دیکھ رہے ہیں اپنے گھر کے، تو اب وہ خواب حقیقت بن سکتا ہے۔ پنجاب حکومت نے “اپنی چھت اپنا گھر” اسکیم کے تحت گھر بنانے کے لیے آسان اور سود سے پاک یا کم سود پر قرضہ فراہم کرنے کا آغاز کر دیا ہے۔

اہم نکات:

  • شہری علاقوں میں 5 مرلہ تک کے پلاٹ کے لیے قرضہ دستیاب
  • دیہی علاقوں میں 10 مرلہ تک کے پلاٹ پر گھر کے لیے درخواست دی جا سکتی ہے
  • خواتین کے لیے خصوصی ترجیح
  • ماہانہ آسان اقساط میں ادائیگی
  • گھر آپ کا، سہولت حکومت کی طرف سے

ضروری دستاویزات:

  • شناختی کارڈ
  • پلاٹ کی ملکیت کے ثبوت
  • ایک عدد تازہ تصویر
  • شادی شدہ ہونے کی صورت میں بیوی کا شناختی کارڈ بھی ساتھ لائیں

درخواست دینے کے لیے اپنے قریبی بینک یا متعلقہ سرکاری دفتر سے رابطہ کریں

آئیے! اپنے خوابوں کا گھر خود بنائیں، حکومت آپ کے ساتھ ہے۔

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x