درستگی رقبہ

ھم دو بھائیوں نے رقبہ خریداھے26کنال 2مرلے مینوئل ریکارڈ درست ہے جبکہ کمپیوٹر ائزڈ عملدرآمد کے دوران رقبہ میں کمی واقع ہوئی ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ جن بندوں سے ھم نے رقبہ خریدا ھے اس میں ایک بندے کا نام اور اس کی برادری میں سے ایک اور بندے کا نام ایک ھی ھے وہ رقبہ دوسرے بندے کی اولاد کو ٹرانسفر ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ھمارے رقبہ منتقل نہیں ھوا اس کی درستگی کیسے کی جائے شکریہ

0 0 votes
Article Rating
Subscribe
Notify of
guest
0 Comments
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments
0
Would love your thoughts, please comment.x
()
x