مجھے لاہور میں پلاٹ چاہیے۔ کسی کے پاس ہو تو تفصیل کے ساتھ رابطہ کریں۔ June 2, 2025June 2, 2025 by ایڈمن مجھے لاہور میں پلاٹ چاہیے۔ کسی کے پاس ہو تو تفصیل کے ساتھ رابطہ کریں۔
کس ایریا میں چاہیے میرے پاس شادباغ اور رانا ٹاؤن میں پانچ پانچ مرلے کے پلاٹ ہیں
قیمت؟
رانا ٹاؤن والا 25 لاکھ
شادباغ رنگ روڈ سے پار جھگیاں جودھا گاؤں ہے وہاں پر ہے اس کی قیمت 20 لاکھ
Qeemat kia ha?