وراثتی انتقال

کروایا ہے تین بھائی ہیں جگہ دس مرلے ہے جبکہ ریکارڈ میں ہر بھائی کو ا۔ ۲۵ آ رہا ہے برائے مہربانی راہنمائی فرمایئے کیسے درست ہو  گا؟

زمین برائۓ فروخت۔ آدھی قیمت پر

میں تنگ ا گیا ہوں ادمیوں کے پیچھے پھر کے بہت جگہ پہ درخواستیں دی مگر سونے دیں اگر اپ میرے ساتھ ساتھ دیتے ہیں تو ادھی قیمت میں دونوں جو ہے نا بھیجتے ہیں یہ رولا میرا مجھے منظور ہے جتنے کی بکے گی ادھی ادھی زمین گوجلا میں ہے گوجرہ کے پاس سے

وراثتی تقسیم کا طریقہ

سر میری والدہ کو اپنے والد کی وراثت میں سے چار کنال زمین ملی ہے جو ان کے نام پر منتقل ہو گئی ہے لیکن ہمارے دو ماموں ہیں وہ جگہ اس طرح دیتے ہیں جو قابل استعمال یا قابل فروخت نہ یعنی لمبائی میں بہت زیادہ اور چوڑائی نہ ہونے کے برابر

Mushtarqa ghalat taqseem

سر گذارش ہے کہ ہم نے ذمین ۲۰۰۵ میں لی تھی ہمارا قبضہ بھی تب سے ہے اب پتا چلا کہ جس خسرہ نمبر میں قبضہ ہے اسکا انتقال کسی اور کے نام ہوگیا اور ہمارا خسرہ اور ہے جبکہ ذمین جن سے ہم نے لی وہ اسی حصے پر قابض تھے جس پر أج

Virasti inteqal

AoA dear sir hmara zameen ka record manual hae virasti inteqal krwaya hae three bhai hen total jagah 10 marlas thi lkn check krne pr 1. 25 square record Mila kindly rehnumai farma den thanks kese correct ho ga

کھیوٹ (کھاتہ) کھتونی اور خسرہ کیا ہوتا ہے۔ تفصیل سے بتائیں اور فرق بھی بتائیں

آپ کا سوال بہت اہم اور معلوماتی ہے۔ زمین سے متعلق قانونی اور سرکاری ریکارڈ کو سمجھنے کے لیے کھیوٹ (کھاتہ)، کھتونی اور خسرہ جیسے الفاظ کو جاننا ضروری ہے۔ میں آپ کو ان تینوں اصطلاحات کی آسان زبان میں مکمل وضاحت اور ان کے درمیان فرق بتاتا ہوں: 📘 1. کھیوٹ (Khewat) / کھاتہ